ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان آج گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ دورے میں ان کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اراکین بھی ہوں گے،وزیراعظم عمران خان آج گورنرہاوس جی بی میں دو بلند ترین نیشنل پارک کاافتتاح بھی کریں گے۔ عمران خان گلگت بلتستان کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے اور نو منتخب کابینہ اراکین سے خطاب کریں گے۔جی بی پہنچنے پرگورنراورنو منتخب وزیراعلی ان کا استقبال کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments