images 83

کورونا منہ زور: خیبرپختونخوا میں کورونا سے 11 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبہ کے مزید 345 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، خیبرپختونخوا میں کورونا سے اموات کی تعداد 1389 ہوگی ہیں۔ صوبے میں اب تک 48 ہزار 264 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں ایک ہی دن میں 757 افراد نے کورونا کو شکست دیا ہے، جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد 43 ہزار 168 ہیں، صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 3 ہزار 707 ہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ