Murder 660x330 1

سخاکوٹ باپ نے بیٹے سے ملکر بیوی اور بیٹی کو ابدی نیند سُلا دیا

ویب ڈیسک (ملاکنڈ) : ملاکنڈ سخاکوٹ کے قریبی گاؤں پلوٹل میں فائرنگ کا واقعہ پیش ایا ہے ، فائرنگ سے ماں بیٹی جاں بحق ہو گئے ، گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے ، باپ نے بیٹے سے ملکر اپنے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا ، تھانہ سخاکوٹ میں باپ بیٹے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، باپ بیٹا جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب. ہو گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع متوقع