dd18be8a 334e 4496 ad2e c05b56933167

پشاورچڑیا گھرمیں تین ننھےمہمانوں کی آمد

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور چڑیا گھر میں تین ننھے مہانوں کی آمدہوئی ،نیل گائے نے بچوں کو جنم دیدیا۔ویٹرنری آفیسر ڈاکٹر عبدالقادکے مطابق چنکارہ نے بھی ایک بچے کو جنم دیا ہے

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موبائل سنیچرز اور اسے فروخت کرنے والا گروہ دھر لیا گیا

تینوں بچے صحت مند ہے ان کا بہترین خیال رکھا جارہا ہے۔ چڑیا گھر میں جانوروں کا خیال رکھا جارہا ہے۔ ڈائریکٹر چڑیا گھر اشتیاق کا کہنا ہے کہچڑیا گھر میں کئی جانوروں نے بچوں جو جنم دیا ہے جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق