illegal firing guns january 1 2019 5

تھانہ بیڑ کی حدود کنڈ کالو خان میں دو بھائیوں پر فائرنگ ایک جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی

ویب ڈیسک (ہری پور): تھانہ بیڑکی حدود کنڈ کالو خان یونین کونسل لدڑمنگ میں جانوروں کا کھیتوں میں گھنسنے پر توتکار دوبھائیوں پر فائرنگ جس سے 18سالہ محمد حسن موقع پر جاں بحق ہوا جبکہ محمد قاسم گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا شدید زخمی محمد قاسم کے بیان کے مطابق مبینہ نامزد ملزم شفیق اور اسکا ساتھی فائرنگ کرکے موقع سے فرارہو گیا۔ دونوں پارٹیوں میں کھیتوں میں جانورگھنسنے پر ہوا توتکار کے دوران مبینہ طورپر شفیع اور اسکے ساتھی نے مل کرمارا پیٹا اور فائرنگ کی ملزمان ارتکاب جرم کے بعد موقع سے فرار ہوگئے تھانہ بیڑ کی پولیس نے مقتول محمد حسن کی لاش کو ٹرامہ سنٹر منتقل کیا اور دریافت شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا اسمبلی اجلاس بلائے بغیر بجٹ منظوری پر غور