1917610 FogWeb 1576389286

لکی مرودت ایک بار پھر شدید دھند کی لپیٹ میں

ویب ڈیسک(لکی مروت) لکی مروت نے ایک بار پھر دھند کی چادر اوڑلی ۔ پیزو ,تجوڑی ,سرائے نورنگ میں دھند کا راج,حد نگاہ صفر تک پہنچ گئی ۔بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ دھند کے باعث عوام کا سردی سے برا حال ۔شدیددھند کے باعث انڈس ہائی وے پر ٹریفک کی روانی متاثرہو ئی ۔دھند سے سردی کی شدت میں اضافہہوا۔ عوام سے غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کی اپیل کی گئی ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کو مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار مل گیا
مزید پڑھیں:  کاربن کریڈٹ صوبے کا حق ،قبضہ قبول نہیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثات کا خدشہ ۔ٹریفک پولیس کے مطابق ڈرائیور حضرات دوران ڈرائیونگ فوگ لائٹ کا استعمال کریں۔مسافر اور مال بردار گاڑیاں رفتار کم اور درمیانی فاصلہ زیادہ رکھیں۔