خیبر پختوا اسمبلی کے استحقاق کمیٹی کا اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختوا اسمبلی کے استحقاق کمیٹی کا اجلاس،ڈی ایچ کیو تیمرگرہ کے ایم ایس ڈاکٹر شوکت پر الزام ثابت،ڈاکٹر شوکت پر ہیلتھ سٹینڈنگ کمیٹی کے سابقہ چیئرمین سمیرا شمس کے ساتھ اجلاس کے دوران بدتمیزی کا الزام تھا.

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے بعد ایک مرتبہ پھر بارش کی پیشگوئی ، جھکڑ چلنے کا بھی امکان

اسمبلی سی سی ٹی وی فوٹیج اورڈاکٹر شوکت کی انکوائری کمیٹی کو دیئے بیان میں تضاد، چیئرمین استحقاق کمیٹی ڈپٹی سپیکر محمودجان کا محکمہ صحت کومعطلی ارڈر جاری کرنےکاحکم.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کا پنجاب کے کاشت کاروں سے گندم خریداری کا آغاز