چارسدہ :بند تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں آٹھویں سے لےکربارویں تک سرکاری نجی تعلیمی اداریں کھل گئے،تعلیمی ادارے کوروناوائرس کی دوسری لہر کے بعد نومبر میں بند کر دئیے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں زمہ دارانہ سیاحت کا فروغ ناگزیر ہے، مشیر سیاحت زاہد چن زیب

15 جنوری کو کئے گئے حکومتی فیصلے کے مطابق پہلے مرحلے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی کلاسوں شروع ہوئی ہیں جس کیلئے تمام اقدامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کے تحت کھولے گئے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج