861582 6347479 f2 akhbar

روز ویلٹ ہوٹل کی آمدن کم ہے تاہم اسے فروخت نہیں کیا جا رہا سینیٹ میں حکومت کا پالیسی بیان

ویب ڈیسک: سینیٹ کو بتایا گیا کہ امریکہ میں پی آئ اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کی آمدن کم ہے تاہم اسے فروخت نہیں کیا جا رہا۔

سینیٹ اجلاس کی صدارت چئیرمین صادق سنجرانی نے کی ۔وزارت ہوابازی نے سینیٹ میں تحریری جواب میں بتایا کہامریکہ میں موجود روز ویلٹ ہوٹل کو فروخت نہیں کیا جا رہا .روز ویلٹ ہوٹل 18 دسمبر 2020 سے بند ہے۔ ہوٹل کی سائیٹ لیز پر دینے کی وزارت نجکاری کی تجویز زیر غور ہے.

مزید پڑھیں:  جمیعت کا پی ٹی آئی کے بغیر حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان
مزید پڑھیں:  پی ایس ایل 10:پلے آف میچزکیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز

2010 کے بعد سے ہوٹل کی آمدن میں کمی ہو رہی ہے۔2010 میں روز ویلٹ ہوٹل کی سالانہ آمدن 8 ہزار 333 ڈالر تھی۔2019 میں ہواٹل کی سالانہ آمدن 1495 ڈالر رہ گئی۔