e5cdede6 a6d9 476b b0e9 90f10fb20b38

خیبرپختونخوامیں سرکاری افسران شکارکیلئے بھی سرکاری گاڑیوں کااستعمال کرنے لگے

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوامیں سرکاری افسران شکارکیلئے بھی سرکاری گاڑیوں کااستعمال کرنے لگے۔

ہائیر ایجوکیشن کے سابقہ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیخیبر پختونخوا میں نایاب پرندوں کے غیر قانونی شکار کے لئے سرکاری گاڑی کا استعمال کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت پر آمدن سے زائد قرض کا بوجھ،محکمہ خزانہ کی رپورٹ جاری

محمدزمان آجکل گورنمنٹ ڈگری کالج حیات آبادمیں اسسٹنٹ پروفیسرہیں۔شکارکے دوران پروفیسرنے اپنے اورگاڑی دونوں کے تصاویربھی شیئرکئے۔

مزید پڑھیں:  یوم تکبیر:خیبر پختونخوا میں جاری امتحانات کے پرچے شیڈول کے مطابق ہونگے

ذرائع کے مطابق تاحال محمدزمان کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔