e5cdede6 a6d9 476b b0e9 90f10fb20b38

خیبرپختونخوامیں سرکاری افسران شکارکیلئے بھی سرکاری گاڑیوں کااستعمال کرنے لگے

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوامیں سرکاری افسران شکارکیلئے بھی سرکاری گاڑیوں کااستعمال کرنے لگے۔

ہائیر ایجوکیشن کے سابقہ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیخیبر پختونخوا میں نایاب پرندوں کے غیر قانونی شکار کے لئے سرکاری گاڑی کا استعمال کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، کوہاٹ اور باجوڑ کے امیدوار حلف اٹھائیں گے

محمدزمان آجکل گورنمنٹ ڈگری کالج حیات آبادمیں اسسٹنٹ پروفیسرہیں۔شکارکے دوران پروفیسرنے اپنے اورگاڑی دونوں کے تصاویربھی شیئرکئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت دیگر شہروں میں سورج آگ برسانے لگا ، پارہ 38 ڈگری تک جا پہنچا

ذرائع کے مطابق تاحال محمدزمان کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔