پشاور: آن لائن امتحانات کیلئےطلبہ ایک بار پھرسراپا احتجاج

ویب ڈیسک(پشاور) آن لائن امتحانات کیلئے طلبہ ایک بار پھر سراپا احتجاج، اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے طلبہ نے میں یونیورسٹی روڈ کو بند کردیا روڈ بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں عوام کو شدید مشکلات۔

مزید پڑھیں:  ایل آر ایچ کو جاری سرکاری ادویات کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف

طلبہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز انتظامیہ نے نیا اعلامیہ جاری کیاہے اعلامیہ میں شعبہ جات کے چیئرمین کو امتحانات سے متعلق اختیاردیا گیاہےبعض شعبہ ان لائن اور بعض فزیکل امتحانات لینا چاہتے ہیں ہمیں ان لائن پڑھایا گیا، فزیکل امتحان کسی صورت منظور نہیں ۔

مزید پڑھیں:  اورکزئی، تھانہ ڈبوری کے حوالات میں 60 سالہ شخص جاں بحق

طلبہ کا کہنا تھا کہ تمام امتحانات ان لائن ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔