244482 197663 updates

وزیرقانون خیبرپختونخواسطان محمدخان مستعفی

ویب ڈیسک: وزیر قانون سلطان محمد خان نے استعفی وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کو بھیجوادیا

۔سلطان محمد خان استفی میں موقف اپنایا ہے کہ جب تک تحقیات نہیں ہوتیں تو یہ اخلاقی فرض بنتا ہے کہ میں مستعفی ہوجاوں ، جلد حقائق لوگوں کے سامنے ائیں گے اور میں بے گناہ ثابت ہوں گا.

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے بعد ایک مرتبہ پھر بارش کی پیشگوئی ، جھکڑ چلنے کا بھی امکان