ghdfg

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے جھٹکے

ویب ڈیسک :صوبے کے مختلف اضلاع میں زلزلے جھٹکے،زلزلہ پیما سنٹر کے مطابق زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڑ کی گئی.

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق پی ڈی ایم اے کے کنڑول روم کو کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، پی ڈی ایم اے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، بجلی لوڈشیڈنگ میں کمی بقایاجات کی ادائیگی سے مشروط کر دی گئی
مزید پڑھیں:  ہری پور، شوگران روڈ پر حادثہ، طالبہ جاں بحق، 7 افراد زخمی

پی ڈی ایم اے کا کنٹرول روم مکمل فعال ہے. عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ہماری ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔