اسری بلجک پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں

ویب ڈیسک : ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان ترکش سپر اسٹار اسری بلجک پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں، جاوید آفریدی نے اسری بلجک کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہا، پی ایس ایل چھ میں اسری بلجک پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گی۔

مزید پڑھیں:  شدید گرمی کے بعد ایک مرتبہ پھر بارش کی پیشگوئی ، جھکڑ چلنے کا بھی امکان