ECC

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: مشیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، برآمدی شعبے کو جون تک رعایتی نرخوں پر بجلی کی فراہمی کا منصوبہ منظور. اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت 1400روپے فی من کرنے کی تجویز پر غور. گندم اور آٹے کی فراہمی اور قیمتوں پر ای سی سی کا خصوصی اجلاس کل ہوگا.

مزید پڑھیں:  حوالہ ہنڈی کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن،کروڑوں کی کرنسی برآمد