download 117

کرک: مسلح افرادکی فائرنگ سےباپ دو بیٹوں سمیت قتل

ویب ڈیسک (کرک)کرک شہر کے نواحی گاؤں کندو خیل مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ اپنے دو بیٹوں سمیت جاں بحق ہوگیا۔
قتل ہونے والوں میں نجیب،منیب اوررحمان گل شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام:بجٹ اہداف پر کام جلدمکمل کرنے کا فیصلہ

پولیس ذرائع کےمطابق قتل ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہےوجہ عداوت پرانی دشمنی تھی۔

مزید پڑھیں:  مزدوروں کی قربانیوں اور جدوجہد پر خراج تحسین پیش کرتےہیں