اورکزئی:سیکیورٹی فورسزکی کاروائی،بارودی مواد برآمد

ویب ڈیسک(اورکزئی) اورکزئی اتمانخیل کے علاقہ شڈل میں فورسز نے کاروائی کی۔

سیکورٹی زرائع کاروائی کے دوران بارودی سرنگ میں استعمال ہونےوالےمواد ،بھاری مقدارمیں ڈیٹونیٹرز،بیٹری سیلز، ریسورریموٹ،آئی ای ڈی بیٹری،آئی ای ڈی تاریں، چاقو، بیٹری کلیپس برآمدکرلئے۔

مزید پڑھیں:  نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام احسن اقدام ہے، زاہد چن زیب
مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد پر کشیدگی، سخت گولہ باری تیسرے روز بھی جاری

ذرائع کےمطابق کاروائی خفیہ اطلاع پرکی گئی ہےبرآمد شدہ موادسےنامعلوم شرپسند بارودی مواد بنا کرتخریب کاری میں استعمال کرسکتےتھے۔