خیبرپختونخوامیں 24گھنٹوں میں کوروناسے18 افراد جانبحق، مزید 513 کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک : محکمہ صحت کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوامیں 24گھنٹوں میں کوروناسے18 افراد کا انتقال ہوا،خیبرپختونخوامیں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد2319 ہوگئی،خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کوروناکے513 کیس رپورٹ ،خیبرپختونخوا میں کوروناکیسوں کی تعداد86 ہزار44ہوگئی ہے،خیبرپختونخوامیں 24 گھنٹوں میں کوروناکے502 مریض صحت یاب.

مزید پڑھیں:  پشاور، 19 مئی عزہ ملین مارچ کی قیادت امیر حافظ نعیم الرحمان کریں گے
مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ

پشاور میں 24گھنٹوں میں کورونا کے165 کیس رپورٹ ہوئے،پشاور میں کورونا کیسوں کی تعداد35ہزار417ہوگئی، پشاورمیں کوروناسے اب تک 1230 افراد کا انتقال ہوچکا ہیں.