8 8 scaled

کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ ، حکومت نے اقدامات اتھا لئے

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔کورونا کی تیسری لہر کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت نے حفاظتی اقدامات اتھا لئے ۔صوبائی اسمبلی میں ریفرشمنٹس پر پابندی عائد کر دی گئی ۔

مزید پڑھیں:  6لاکھ ٹن گندم درآمد کرکے ملکی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا،بیرسٹر سیف

اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔پابندی صوبائی اسمبلی کے اجلاس اور ہر قسم کی مٹنگرز کے دوران عائد کر دی گئی ہے،اسمبلی اجلاس اور ہر قسم کی میٹنگز بحرحال اپنے طے شدہ اوقات میں منعقد ہونگی۔

مزید پڑھیں:  جمرود میں بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف دھرنا،پاک افغان شاہراہ بند