BUSHRA ANSRI

بشری انصاری کی بہن کےبعد والدہ کی طبیعت بھی بگڑ گئی

ویب ڈیسک (کراچی)معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد کے بعد ان کی والدہ کی طبعیت بھی ناساز ہوگئی ۔

بشریٰ انصاری نے سنبل شاہد اور اپنی والدہ کی ایک اور تصویر شیئر کی اورلکھاہےکہ میری بہن سنبل شاہد اوروالدہ محمودہ بشیردونوں بیمارہیں،انہیں اس حالت میں دیکھنا بےحد مشکل اوردردبھری کیفیت ہے۔تاہم اب تک یہ واضح نہ ہوسکا ہے کہ اداکارہ کی والدہ کورونا کا شکار ہیں یا کسی اور بیماری میں مبتلا ہیں۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف
مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف

واضح رہےبشریٰ انصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد گزشتہ کئی روز سے کرونا میں مبتلا ہیں اور وینٹی لیٹر پر ہیں۔انہوں نے اپنی بہن کی صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی تھی۔