5555 14 scaled

پشاور میں اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ برقرار

ویب ڈیسک(پشاور) چکن،فروٹ اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ برقرار۔ زندہ مرغی کی فی کلو 291 روپے میں فروخت ہونے لگی ۔سبزیوں کی قیمتوں بھی کم نہ ہوسکی ۔آلو، ٹماٹر، پیاز اور دیگر سبزیوں میں 10، 10 روپے کلو کا اضافہ کر دیا گیا ۔ سرکاری نرخ نامہ بھی نظر اندازکئے گئے ۔

مزید پڑھیں:  بشکیک ائیرپورٹ پر بورڈنگ جاری، پاکستانی طلبہ جلد وطن پہنچ جائیں گے

تفصیلات کے مطابق آلو 40 کی جگہ 50 اور ،پیاز 30 کی جگہ 40، ٹماٹر 30 کی جگہ 50 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا: کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کی واپسی کیلئے 6 کروڑ روپے کا فنڈ جاری

سیب کا سرکاری نرخ 150 روپے تو مقرر ہیں لیکن کئی بھی 160 اور 170 روپے سے کم میں دستیاب نہیں ۔ 50

روپے درجن کیلا اب 220 روپے تک پہنچ گی۔ اسٹابری بھی 200 سے کم دستیاب نہیں۔