ویب ڈیسک (بنوں ) بنوں میں نقل سے پاک امتحانات کا پول کھل گیا۔بنوں بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل کی بھر مار۔امتحانی پرچہ شروع ہونے کے کچھ ہی لمحوں بعد فوٹوسٹیٹ دکانوں کی زینت بن گئی۔ گزشتہ روز بھی بنوں بورڈ کے جماعت نہم کا پرچہ چند ہی لمحوں میں واٹس اپ موجود پایا گیا تھا امتحانی مراکز میں لگے کیمرے بھی نقل کا رجحان کم نا کر سکی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments