ہرات میں درجنوں خواتین

ہرات میں درجنوں خواتین کا حقوق کے لئے مظاہرہ

ویب ڈیسک :ہرات کی درجنوں خواتین نے ہرات اور افغانستان بھر میں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کی حمایت میں صوبائی عمارت کے سامنے مظاہرہ کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعظم اورصدر اسلامی ترقیاتی بینک کامنصوبوں کو جلدمکمل کرنے پر اتفاق

اس موقع پر خواتین نعرے لگا رہی تھیں ۔”ڈرو مت ، ڈرو نہیں ، ہم سب ایک ساتھ ہیں"ان خواتین نے ملازمت ، تعلیم اور آزادی کے حق میں بھی نعرے بازی کی ۔

مزید پڑھیں:  فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی، انٹرنیٹ سروس متاثر