ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے

ویب ڈیسک (کابل)آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سینئر پاکستانی حکام کے وفد کے ہمراہ آج صبح کابل پہنچے ہیں۔جنرل فیض حمید طالبان قیادت سے پاک افغان سکیورٹی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے فوری مستقبل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مزید پڑھیں:  قانون ہاتھ میں لیاتوسخت ایکشن ہوگا،وفاقی حکومت کاعلی امین کوجواب

آئی ایس آئی سربراہ جنرل فیض حمیدنے کہا کہ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے لیے کام کر رہے ہیں

مزید پڑھیں:  روس اور چین کے صدور کا باہمی تعاون پر زور

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے انٹیلیجنس ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل فیض حمید کابل میں موجود ہیں اور افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان بھی موجود ہیں۔