بنگلہ دیش میں سرخ مرچوں کا سمندر بھی ہے

ویب ڈیسک: یہ کوئی سرخ قالین نہیں بکھرے پڑے بلکہ سرخ مرچوں کا سمندر ہے جنہیں خشک کرنے کے لئے پلاسٹک کی بڑی چادروں پر دھوپ میں بکھیرا گیا ہے ۔تصویر میں ایک کسان سائیکل پر مرچوں کے درمیان سے گزر رہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ٹیکساس میں طوفانی بارشوں کے باعث 4 افراد ہلاک، بجلی کا نظام درہم برہم

بنگلہ دیش کے پنچ گڑھ علاقے میں ہر برس کٹائی کے موسم کے دوران ٹنوں کے حساب سے مرچیں خشک کرنے کے لیے بچھائی جاتی ہیں۔یہ تصویر ڈرونز کے ذریعے لی گئیں تصویروں کے مقابلے میں شامل کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی چینی کمپنی کو پاکستا ن میں سرمایہ کاری کی دعوت