الیکشن قوانین

الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر فضل الرحمٰن کے بھائی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

ڈیرہ اسماعیل خان میں بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے سرکاری افسر ضیاء الرحمٰن کو نوٹس جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈہ پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں آج سے موسلادھار بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

الیکشن کمیشن نے سرکاری آفیسرضیاء الرحمٰن کو جے یو آئی کے امیدوار کفیل احمد نظامی کے انتخابی مہم میں تصاویر کی چھپائی اور گزشتہ روز جلسہ میں شرکت پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے 5 فروری کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر آفس میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ایران سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل، مکانات منہدم، 8 افراد جاں بحق

واضح رہے کہ ضیاالرحمٰن جے یو آئی ایف کےامیر مولانا فضل الرحمٰن کےبھائی بھی ہیں۔