الیکشن کمیشن علی امین گنڈہ پور

الیکشن کمیشن کا علی امین گنڈہ پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈہ پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈہ پور اپنے بھائی کے سٹی مئیر کے الیکشن کی مہم چلارہے تھے، تاہم الیکشن کمشن کی طرف سے الیکشن ضابطہ اخلاق کی بار بار خلاف ورزی پر کارروائی کا حکم دیا گیا

مزید پڑھیں:  غزہ میں جنگ بندی فوری اور انتہائی ضروری ہے، ملالا یوسف زئی

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان دہشتگرد حملہ، سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف چند ہفتوں میں پاکستان آجائیں گے: جاوید لطیف کا دعویٰ

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے علی امین گنڈہ پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے چیف سیکریٹری کو احکامات پر عملدرآمد کرنے کا نوٹس بھی جاری کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  نجی یونیورسٹیوں سمیت تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل کے استعمال پر پابندی

الیکشن کمشن نے رکن صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی کی گرفتاری کا نوٹس بھی جاری کر دیا ہے۔