ملک کی معیشت

ملک کی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہورہی ہے،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ، ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہورہی ہے،

مزید پڑھیں:  جسٹس بابر کیخلاف سوشل میڈیا مہم بدنیتی پر مبنی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنارہے ہیں، تمام اقدامات اسی منشورکو سامنے رکھ کر کیے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ہمیں فلسطینیوں کی زندگیاں آسان بنانے کی ضرورت ہے، سعودی ولی عہد