پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ نہیں کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم نے آج ہونے والا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ نہیں کرے گی۔

مزید پڑھیں:  دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے آج ساڑھے چار بجے ٹریننگ سیشن کا اعلان کیا تھا تاہم ٹریننگ سیشن منسوخ کرنے کی وجوہات کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 ورلڈ کپ، افغان الیون کی کپتانی کا تاج راشد خان کے سر سج گیا

یہ بھی پڑھیے:پہلا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی

یاد رہے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا۔