اسلام آباد ۔۔تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں کا معاملہ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری آمنے سامنے ۔۔ذرائع

قاسم سوری کو 120 سے زائد کے اراکین کے استعفے موصول ہوئے ۔۔ذرائع

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو قاسم سوری نے استعفوں کی منظوری اور نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم دیا۔۔ذرائع

مزید پڑھیں:  آزاد کشمیر میں ہنگاموں پر آئی جی پولیس سہیل حبیب تاجک برطرف

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے استعفوں کی مکمل جانچ پڑتال اور تصدیق کے بغیر قبول کرنے کی مخالفت کردی ۔ذرائع

ہر رکن قومی اسمبلی کے ایک ہی فارمیٹ پر استعفے سے شکوک وشبہات پیدا ہوئے ۔۔ذرائع اسمبلی

مزید پڑھیں:  وفاقی حکومت کا ضم اضلاع کیلئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا اعلان

ہر مستعفی رکن کو ذاتی طور پر تصدیق کےلیے بلایا جاے ۔قومی اسمبلی ذرائع

استعفی ہاتھ سے لکھا گیاہو یا ٹاہپ شدہ تصدیق لازمی ہے۔۔ذرائع

ابھی تک ایک بھی تحریک انصاف کے رکن کا استعفی منظور نہیں ہوا ۔ذرائع