پشاور، ہوائی گولی لگنے سے گلبرگ کا رہائشی جاں بحق

پشاور(داود خان )ہوائی گولی نے ایک اور خاندان اجاڑ لیا ۔گلبرگ کا رہائشی نو جوان ہوائی گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔بلور پلازہ میں موبائل انجنئیرنگ کا کام کرنے والا محمد عمیر دکان سے چھٹی کر کے نکلا تو ہوائی گولی کا نشانہ بن گیا ۔محمد عمیر 3 بھائی اور ایک بہن کی آنکھوں کا تارہ تھا۔عمیر کو گولی لگنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  خوشاب میں افسوسناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق