لوئر دیر، تیمرگرہ میں علمی و ادبی تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں علمی و ادبی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر مقررین نے کہا کہ طلباء جدید میڈیا کا مثبت استعمال یقینی بنائیں۔
علمی و ادبی تقریب کے شرکاء کا کہنا تھا کہ شرح خواندگی بہتر بنانے کے لیے طلباء اساتذہ اور والدین کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی ڈاکٹر آصف محمود امریکہ کے مذہبی آزادی کمیشن کے رکن مقرر