شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق مطابق سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن گزٹ میں شائع کروانے کے لیے بھی بھیج دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سنٹرل ایشیا والی بال چمپئن شپ کا آخری لیگ میچ پاکستان کے نام