shahbaz 3

شہبازشریف کی ممکنہ گرفتاری

لاہور:نیب لاہور کی ٹیم ماڈل ٹاؤن پہنچ گئی، پولیس کی بھاری نفری بھی شہبازشریف کی رہائشگاہ پہنچ گئی، شہبازشریف کی ممکنہ گرفتاری،

مزید پڑھیں:  ججز تقرری :پی ٹی آئی نے آئینی ترامیم کی مخالفت کردی

اینٹی رائٹ فورس کے دستے بھی پہنچ گئے، پولیس افسران کو تاحکم ثانی ماڈل ٹاؤن رہنے کی ہدایت، اپوزیشن لیڈ رشہبازشریف اپنی رہائش گاہ پر موجود ہیں پولیس

مزید پڑھیں:  چیئرمین پی اے سی نامزدگی،شیر افضل کا معاملہ عمران خان کے سامنے رکھنے کا اعلان