شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی روکنے کی حکم امتناع میں توسیع

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی روکنے کی حکم امتناع میں توسیع کر دی گئی۔
جسٹس وقار احمد نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ‏سیاستدان ایک دوسرے پر تنقید نہیں کریں گے تو کیا کرے گے۔ ‏ جسٹس اشتیاق ابراہیم کے مطابق سیاستدانوں کا تو کام ایک دوسرے پر تنقید کرنا ہے۔
یاد رہے کہ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے شاندانہ گلزار کیخلاف کارروائی روکنے کے حکم میں‌توسیع کر دی .

مزید پڑھیں:  متحدہ عرب امارات میں 16سال کے بچے امام مسجد بنیں گے