ہری پور میں کرونا کے وار جاری ٹوٹل 277 مریض پازیٹو ہوئے

ہری پور: ہری پور میں کرونا کے وار جاری ٹوٹل 277 مریض پازیٹوہوئے، جن میں کرونا وائرس سے 6اموات ہوئیں، متاثرہ 66 مریض شفایاب ہوئے اور 204 مریض تاحال پازیٹو ہیں۔ تمام پازیٹو مریض گھروں میں ہوم کورنٹین پر ہیں، ضلع ہری پور کےمرکزی قرنطینہ سنٹر سے تمام مریض 20 مئی سے گھروں کوبھیج دئے گئے اور ہری پور کے آئسولیشن سنٹر اور قرنطینہ سنٹرز میں کوئی کرونا مریض نہیں ہے

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ کو حادثہ، خواتین سمیت 9 افراد زخمی