4G Subscribers in Pakistan Crossed 47 Million

شمالی وزیرستان میں طلباء کیلئے انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی

شمالی وزیرستان:پوسٹ گریجویٹ کالج میران شاہ اور گورنمنٹ ہائی سکول سمندر کوٹ میں طلباء کیلئے انٹرنیٹ مراکز قائم، دونوں مراکز میں سکولوں اور کالجوں کے طلباء نے آن لائن کلاسز لینا شروع کردیے.

مزید پڑھیں:  بشام خودکش حملے کا الرٹ 15مارچ کو جاری کیا گیا تھا

ڈپٹی کمشنر کے مطابق انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے پر طلباء کا انتظامیہ کو خراج تحسین،میرعلی، رزمک، سپین وام اور دیگر تحصیلوں میں بھی اسی طرز کی انٹرنیٹ سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اب انٹرنیٹ سروس کی فراہمی سے طلباء آن لائن کلاسز سے محروم نہیں رہیں گے.

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، درخواست نمٹا دی گئی