Pakistan Steel 768x422 1

بریگیڈیئر(ر) شجاع حسن پاکستان اسٹیل ملز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

ویب ڈیسک(اسلام آباد): اسلام آباد: حکومت نے بریگیڈیئر (ر) شجاع حسن کو پاکستان اسٹیل ملز کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا۔

شجاع حسن کی بطور سی ای او اسٹیل ملز تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  صدر مملکت آصف علی زرداری کوئٹہ پہنچ گئے

نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر (ر) شجاع حسن کو ایک سال کے لیے پاکستان اسٹیل ملز کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا ہے اور تقرری دونوں طرف سے ایک ماہ کے نوٹس پرمنسوخ کی جاسکے گی۔

مزید پڑھیں:  پولیو خاتمے کیلئے صوبائی حکومت نئے عزم کے ساتھ کام کررہی ہے،علی امین گنڈا پور