ملک میں کوروناوائرس کی مریضوں میں بتدریج کمی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ملک میں کوروناوائرس کے اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دولاکھ انسٹھ ہزار سات سوچارہوگئی ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید آٹھ سوبیالیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  طورخم سرحد آج سے بند، تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں گی، بارڈر حکام
مزید پڑھیں:  ماتحت عدلیہ میں ججز تعیناتی کیلئے حکومت کو 3ہفتے کی مہلت

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اس وباء سے چودہ افرادجاں بحق ہوئے ہیں اوراموات کی مجموعی تعداد چھ ہزاراڑتالیس ہوگئی ہے۔