بنوں میں جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا

ویب ڈیسک (بنوں) :بنوں میں جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا،جشن آزادی کے ساتھ ساتھ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کی جا رہی ہے، اللہ چوک کے مقام پر پولیس نے ہر قسم ٹریفک روک کر دو منٹ تک خاموشی اختیارکی گئی ہے، پاکستان اور کشمیر کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پولیس مقابلہ میں ایک شرپسندوں زخمی حالت میں گرفتار