chitral

چترال کیلاش قبیلے کا صدیوں سے جاری رنگا رنگ میلہ اچال احتتام پذیر

ویب ڈیسک (چترال): چترال کیلاش قبیلے کا صدیوں سے جاری رنگا رنگ میلہ اچال احتتام پذیر، اچال تہوار پھل تیار ہونے کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔ صوبائی وزیر ثقافت شوکت یوسفزئی اچال تہوار میں بطور مہمان خصوصی شریک، بڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاح تہوار دیکھنے کے لیے وادی بمبوریت ریمبور پہنچ گئے ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں مزید 39 فلسطینی اسرائیلی بربریت کی بھینٹ چڑھ گئے