Screen Shot 2020 09 19 at 5.30.39 PM

کیوکاز مشقیں: پاکستانی مسلح افواج کی روس میں جاری کثیر القومی فوجی مشقوں میں شرکت

ویب ڈیسک(اسلام آباد) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا ٹویٹ-

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کے دستے کی روس میں کیوکاز مشق کی افتتاحی تقریب میں شرکت-

مزید پڑھیں:  عالمی بینک کے ساتھ مذکرات کا آغاز، 8ارب ڈالرز ملنے کی توقع

کیوکاز مشقیں روس کے علاقے استراخان میں ہو رہی ہیں،کیوکاز مشقیں 21سے 26ستمبر تک جاری رہیں گی،مشقوں میں شریک دستوں کی صلاحیتوں کو 2مرحلوں میں جانچا جائے گا، مشقیں شرکاء کو ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کا موقع فراہم کریں گی ،مشقوں میں پاکستان سمیت 18ملک شرکت کر رہے ہیں،بھارت نے آخری لمحات میں مشقوں میں شرکت راہ فرار اختیار کر لی.

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت دیگر شہروں میں سورج آگ برسانے لگا ، پارہ 38 ڈگری تک جا پہنچا