imran khan 12 1

اقتصادی سفارتکاری کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے- وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس, ملکی اقتصادی سفارتکاری کے فروغ سے متعلق اہم فیصلے, اجلاس میں "اکنامک آؤٹ ریچ اپیکس کمیٹی” کے قیام کا فیصلہ, کمیٹی اقتصادی سفارتکاری کے فروغ کے حوالے سے کام کرے گی.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کارکن کامران خان گمشدگی کیس:پشاور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

اقتصادی سفارتکاری کے فروغ پرڈاکٹرمعید یوسف فوکل پرسن مقرر, اقتصادی سفارتکاری کے فروغ کے حوالے سے روڈ میپ وزیراعظم کو پیش.

مزید پڑھیں:  بنوں :فریقین میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اقتصادی سفارتکاری کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے،اقتصادی سفارتکاری کے فروغ سے بیرونی ممالک سے تعلقات مزی مستحکم ہوں گے.