5dc64cde32365

بابری مسجد شہادت: تمام32 ملزمان کو بری کر دیا گیا

ویب ڈیسک: لکھنؤ کی خصوصی عدالت نے بابری مسجد کی شہادت سے متعلق فیصلہ سنا دیا،ایل کے ایڈوانی،مرلی منوہر جوشی اور اما بھارتی سمیت تمام32 ملزمان کو بری کر دیا گیا.

مزید پڑھیں:  پرویز الٰہی کے گھر کو سب جیل قرار دے دیا گیا
مزید پڑھیں:  باڑہ میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

1992میں انتہا پسندوں نے تاریخی بابری مسجد کو ایودھیا میں شہید کر دیا تھا.