a95f92a59e484be893b4659d601484cf

وزیراعظم نے ملک بھر میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں نئی 120 عدالتیں قائم کرنے کا معاملہ، جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران خان کو 120 نئی عدالتیں قائم کرنے سے متعلق بریفنگ دی-

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کا اصل چہرہ قوم کو دکھانے کی ضرورت ہے،جاوید لطیف

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں 120 نئی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری دیدی،ابتدائی طور پر تیس احتساب عدالتیں قائم کی جائیں گی،90 دیگر احتساب عدالتیں مراحل میں قائم کی جائیں گی.

مزید پڑھیں:  ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کو ناکامی ہوگی،آرمی چیف