l Pulsesprice 1 18 2016 211493 l

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، دال ماش 15 سے 20 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی، مسور دال 10 سے 15 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی، قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردی، اطلاق ہوگیا

مزید پڑھیں:  دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکے:ایک شخص جاں بحق،18زخمی