pakistan protest flag GettyImages 1229101596

پی ڈی ایم جلسہ کے حوالے سے پشاورسیاسی جماعتیں متحرک -اہم اجلا س جاری

ویب ڈیسک(پشاور) پی ڈی ایم جلسہ پشاور کیلئے سیاسی جماعتیں متحرک ہو گئیں ہیں۔ پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے تمام پارٹیوں کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں تمام صوبائی قائدین کی شرکت کی۔اجلاس پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کے گھر میں جاری ہے ۔اجلاس میں جلسے کے حوالے سے لائحہ عمل کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ اجلاس میں ایمل ولی ، امیر مقام ، ہمایون خان سمیت اہم رہنما شریک ہیں۔

مزید پڑھیں:  سعودیہ ،دبئی اور ابو ظہبی میں طوفانی بارشیں :جھل تھل ایک ہوگیا