ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا کے بڑھتے کیسز، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہوگئی، وزرائے تعلیم نے سکولز بند کرنے کی مخالفت کردی، ذرائع کے مطابق اگلے ہفتے دوبارہ وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوگا، صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، این سی سی کا اجلاس شام کو متوقع، حتمی فیصلہ این سی سی میں ہوگا، این سی سی اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments