39abbe77 691d 4d54 9cfe b2b411618696

ورلڈاکنامک فورم کا 25نومبر کو ”پاکستان اسٹریٹیجی ڈے”منانے کااعلان

ویب ڈیسک :پاکستان کوروناکی وباپرقابوپاکرسب سےکم معاشی نقصان اٹھانےوالاملک بن گیا-

کوروناکی پہلی لہرکےدوران پاکستان کودنیامیں سب سےکم اقتصادی جھٹکالگا،ورلڈاکنامک فورم25نومبرکوپاکستانی قیادت کےلیےدن بھر تقاریب منعقدکرےگا.

مزید پڑھیں:  لکی مروت :تھانہ پیزو پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

وزیراعظم عمران خان”پاکستان اسٹریٹیجی ڈے”کی تقریب کےمہمان خصوصی ہوں گے،دنیابھرکےبڑےسرمایہ کار ،صنعت کار اوربزنس مین تقاریب میں شریک ہوں گے.

مزید پڑھیں:  پشاور :ایف پی سی سی آئی کا بزنس کمیونٹی اور اداروں میں مربوط نظام قائم کرنے کا فیصلہ